پتنگ بازی کا شوقین حوالات بند
فیصل آباد( سٹی رپورٹر )تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ فیض آباد میں پولیس نے پتنگ بازی کرتے سجاد احمدکو گرفتار کر لیا، ملزم سے پتنگیں، کیمیکل ڈور اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ فیض آباد میں پولیس نے پتنگ بازی کرتے سجاد احمدکو گرفتار کر لیا، ملزم سے پتنگیں، کیمیکل ڈور اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔