غیر معیاری گیس سلنڈر لگانے والا گرفتار
فیصل آباد( سٹی رپورٹر)وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے گمٹی چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے گمٹی چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔