اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنیوالے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے عباس نگر پل کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔
اسلحہ کی نمائش کرنیوالے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے عباس نگر پل کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔