بچے سے زیادتی کی کوشش پرملزم گرفتار

بچے سے زیادتی کی کوشش پرملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ پولیس کی کارروائی ،7 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش اوباش ملزم گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق مصری شاہ کے علاقے میں حذیفہ نامی اوباش ورغلا کر معصوم بچے کو اپنے گھر لے گیا اور زیادتی کرنے لگا۔جس پر بچے کی چیخ پکار شروع کر دی جس سے گھبرا کر ملزم گھر کو تالے لگا کر بھاگ گیا۔مصری شاہ پولیس نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں