کام پر جانیوالے دو افراد اغوا

 کام پر جانیوالے دو افراد اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو افراد کو اغوا کرلیا گیا۔ رضوان ٹاؤن کے منصب نے پولیس کو بتایا کہ اسکا 22 سالہ بھائی غلام مصطفی گھرسے کام کیلئے نکلاجسے اغواکرلیاگیا۔

تھانہ رضا آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے سلمی ٰنے پولیس کو بتایا کہ اسکا شوہر سعید کام کیلئے گھر سے نکلاتو ملزموں نے اغواکرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں