سندیلیانوالی:کرنٹ لگنے سے2 افراد موقع پر جاں بحق

سندیلیانوالی:کرنٹ لگنے  سے2 افراد موقع پر جاں بحق

سندیلیانوالی(سٹی رپوٹر )سندیلیانوالی دو مختلف مقامات پر کرنٹ لگنے سے 2 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

سندیلیانوالی پہلا واقعہ چک نمبر 765 گ ب کا رہائشی عبدالرحمن کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا واقعہ پنڈی غازی آباد میں پیش آیا اسحاق چوہان کھمبے پر چڑھ کے بجلی ٹھیک کر رہا تھا کرنٹ لگ گیا اور موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں