پتنگ بازکو قابو کرلیاگیا

پتنگ بازکو قابو کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے علی ہاؤسنگ کالونی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے پتنگ بازی کرنے پرملزم شہزاد کو گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے علی ہاؤسنگ کالونی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے پتنگ بازی کرنے پرملزم شہزاد کو گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں