جھنگ کے نواح میں بھائی نے بہن قتل کردی

جھنگ کے نواح میں بھائی نے بہن قتل کردی

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ سیٹلائٹ ٹائون کے علاقہ میں بھائی نے بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

 موضع گگڑانہ حولی لعل میں 20 سالہ عمیر مشتاق گگڑانہ نے بہن عائشہ کو فائر مار کر قتل کردیا عائشہ کچھ روز قبل ہی بیرون ملک سے ایم بی بی ایس کر کے گھر آئی تھی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں