شادی شدہ خاتون کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

شادی شدہ خاتون کو اغوا کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 249 رب کے رہائشی صدی احمد نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اس کی بیوی کو اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں