پتنگ بازی کرنے والاشہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پتنگ بازی کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔
بازار نمبر 2 کے قریب پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے شہری کو کیمیکل ڈور اور پتنگوں سمیت گرفتار کرلیا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔