جڑانوالہ ماڈل بازار کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

 جڑانوالہ ماڈل بازار کے قریب  سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )جڑانوالہ ماڈل بازار کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، متوقی کی عمر25 سال کے قریب ہے جسکے ورثا کاپتہ نہ چل سکا۔پولیس نے لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کرتے ہوئے ورثا کی تلاش شروع کردی۔

جڑانوالہ ماڈل بازار کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، متوقی کی عمر25 سال کے قریب ہے جسکے ورثا کاپتہ نہ چل سکا۔پولیس نے لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کرتے ہوئے ورثا کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں