شہری کو 50لاکھ کا بوگس چیک دے دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری کو 50 لاکھ ماالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا بلال روڈ پر یعقوب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم قیصر اعجاز نے اسے 50 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دیا۔ جو پر ڈس آنر ہوگیا۔
کاروباری لین دین میں شہری کو 50 لاکھ ماالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا بلال روڈ پر یعقوب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم قیصر اعجاز نے اسے 50 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دیا۔ جو پر ڈس آنر ہوگیا۔