ڈسکہ :موٹر سائیکل سوارکی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)موٹر سائیکل سوارکی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ موضع ڈیرہ بازیگراں میں موٹر سائیکل سوار شہزاد نے مولو ی محمدانورکو ماری جس کے نتیجہ میں وہ جاں بحق ہوگیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
موٹر سائیکل سوارکی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ موضع ڈیرہ بازیگراں میں موٹر سائیکل سوار شہزاد نے مولو ی محمدانورکو ماری جس کے نتیجہ میں وہ جاں بحق ہوگیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔