شراب فروشی میں ملوث ملزم کے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شراب فروشی میں ملوث ملزم کے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔
تھانہ صدر سمندری کے علاقہ 442 گ ب میں اے ایس آئی اعجاز نے ناکہ بندی کے دوران مشکوک شخص کو روکا جسکی تلاشی لینے پر 15 لیٹر شراب برآمد ہوئی جو کہ ملزم سپلائی دینے کے لیے لیجا رہا تھا پولیس نے ملزم طارق کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔