مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا

مخالفین کی فائرنگ سے  ایک شخص زخمی ہوگیا

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے نواحی علاقہ اﷲ ہو اکبر فیکٹری کے قریب 95رب کا رہائشی رفیق ولد غلام فرید کو ملزم آصف ذوالفقار سکنہ سانگلہ ہل وغیرہ نے آپس میں رشتہ کے تنازعہ پر12بور سے فائرنگ کردی جو مضروب کو دائیں کندھے اور کمر پر لگے ، اسے آر ایچ سی ہسپتال کھرڑیانوالہ منتقل کر دیا گیا ، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں