ماں پر تشدد کرنے والے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

ماں پر تشدد کرنے والے  بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

کمالیہ (نمائندہ خصوصی)ماں پر تشدد کرنے والے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

صغیراں بی بی نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم مجاہد اس کا حقیقی بیٹا ہے جو نشے کا عادی ہے اور آئے روز جھگڑا کرتا رہتا ہے ۔ درخواست گزار کے مطابق ملزم نے گالم گلوچ کے بعد تشدد کیا، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں