نامعلوم افرادنے مدرسے کے طالبعلم کو اغواکرلیا
ہیڈ بمبانوالہ ،منڈیکی گورائیہ،ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )نامعلوم افرادنے مدرسے کے طالبعلم کو اغواکرلیا۔ موضع میترانوالی کی شازیہ کا بیٹا مدرسے سے چھٹی کرکے گھر آرہاتھا کہ نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نامعلوم افرادنے مدرسے کے طالبعلم کو اغواکرلیا۔ موضع میترانوالی کی شازیہ کا بیٹا مدرسے سے چھٹی کرکے گھر آرہاتھا کہ نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔