موٹر سا ئیکل حادثہ کا زخمی محنت کش ہسپتا م میں دم توڑ گیا
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)موٹر سا ئیکل حادثہ میں زخمی ہو نیوا لا محنت کش ہسپتا م میں دم توڑ گیا ۔ چک نمبر 373 ج ب کا محنت کش شبیر موٹر سا ئیکل پر مزدوری کیلئے شہر آ رہا تھا کہ۔۔۔
ٹوبہ روڈ پر موٹر سا ئیکل رکشہ سے ٹکرا کر شدید زخمی ہوگیا جسے فوری تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتا ل پہنچایا گیا جہا ں سے مخدوش حا لت پر الا ئیڈ ہسپتا ل فیصل آ باد ریفر کردیا گیا جہا ں وہ موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔