خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنادیا
فیصل آباد)سٹی رپورٹر(خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو قابو کرکے مبینہ تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔کھانا پیپلز کالونی کے علاقے محلہ فتح آباد کے رہائشی بلال شفیع نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر اس کے بھائی اور گھر پر موجود دیگر خواتین کو قابو کرلیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ ملزموں کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔