2 پیشہ ور بھکاری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
تھانہ غلام محمد آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔