نوسر باز خواتین دکاندار سے نقدی اور سامان ہتھیا کر فرار

نوسر باز خواتین دکاندار سے  نقدی اور سامان ہتھیا کر فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر باز خواتین بھیک مانگنے کے بہانے دکاندار سے نقدی اور دیگر سامان ہتھیا کر فرار ہوگئیں۔

 تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے فہد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکا ملازم دکان پر موجود تھا اور اس دوران چار خواتین بھیک مانگنے کے بہانے آئیں اور اسے باتوں میں لگا کر 50 ہزار روپے اور دیگر سامان ہتھیا کر فرار ہوگئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں