ون ویلنگ کرنیوالاپکڑا گیا

ون ویلنگ کرنیوالاپکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون ویلنگ کرنیوالادھرلیا گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے والے منچلے کو گرفتار کرلیا۔

ون ویلنگ کرنیوالادھرلیا گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے والے منچلے کو گرفتار کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں