گھر کی دہلیز سے موٹر سائیکل چوری

گھر کی دہلیز سے موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے رفیق کالونی کے رہائشی رمضان کی گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل نامعلوم ملزمان چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے رفیق کالونی کے رہائشی رمضان کی گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل نامعلوم ملزمان چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں