مشینری گروپ کی درآمدات پر 3.49ارب ڈالر کا زرمبادلہ خرچ
اسلام آباد (اے پی پی)مشینری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2026-27 کے پہلے چار ماہ کے دوران مشینری گروپ کی درآمدات پر 3.49 ارب ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 3.22 ارب ڈالر کے مقابلے میں 8.4 فیصد زیادہ ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments