نسیم شاہ کی شاندار بولنگ، ایم آئی ایمریٹس نے ڈیزرٹ وائپرز کو ہرا دیا

نسیم شاہ کی شاندار بولنگ، ایم آئی  ایمریٹس نے ڈیزرٹ وائپرز کو ہرا دیا

دبئی(سپورٹس ڈیسک) ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 5 کے افتتاحی میچ میں ایم آئی ایمریٹس نے دفاعی چیمپئن ڈیزرٹ وائپرز کو 52 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا۔ نسیم شاہ نے 2 وکٹیں حاصل کرکے نمایاں کارکردگی دکھائی، جبکہ کرس جارڈن اور ظہور خان کی شاندار بولنگ نے وائپرز کی بیٹنگ لائن تباہ کردی۔

 ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 5 کے افتتاحی میچ میں ایم آئی ایمریٹس نے دفاعی چیمپئن ڈیزرٹ وائپرز کو 52 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا۔ نسیم شاہ نے 2 وکٹیں حاصل کرکے نمایاں کارکردگی دکھائی، جبکہ کرس جارڈن اور ظہور خان کی شاندار بولنگ نے وائپرز کی بیٹنگ لائن تباہ کردی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...