دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

دورہ پاکستان کے اختتام پر سری  لنکن ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)آ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے اختتام پر مہمان ٹیم کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔

 جس میں ٹیسٹ سکواڈ کے کھلاڑیوں، ٹیم آفیشلز اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے شرکت کی۔اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے سری لنکن کھلاڑیوں اور آفیشلز کو یادگاری تحائف پیش کیے ۔سری لنکن کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز نے دورہ پاکستان کے دوران پی سی بی کی جانب سے کئے گئے انتظامات اور مہمان نوازی کو سراہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...