کیش نہ ہونے پر مقدمہ درج
تتلے عالی(نامہ نگار)چیک کیش نہ ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تتلے عالی کے ساجد سے بحریہ ٹاؤن لاہور کے عامر علی نے جوتے خریدے ڈیڑھ لاکھ کا چیک دیا جوکہ کیش نہ ہو سکا۔پولیس نے عامر علی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
چیک کیش نہ ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تتلے عالی کے ساجد سے بحریہ ٹاؤن لاہور کے عامر علی نے جوتے خریدے ڈیڑھ لاکھ کا چیک دیا جوکہ کیش نہ ہو سکا۔پولیس نے عامر علی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔