متعددمنشیات فروش دو کلو ہیروئن ،10بیٹریوں سمیت گرفتار
الہ آباد‘تلونڈی (نمائندہ دنیا ‘نامہ نگار)الہ آباد‘تلونڈی (نمائندہ دنیا ‘نامہ نگار) پولیس تھانہ الہ آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے متعدد منشیات فروشدو ڈرون،د وکلو ہیرئوئن ، دوپسٹل اور 10 بیٹریوں سمیت گرفتار کر لئے ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم منشیات سپلائی کے اہم نیٹ ورک سے وابستہ ہیں۔
الہ آباد‘تلونڈی (نمائندہ دنیا ‘نامہ نگار) پولیس تھانہ الہ آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے متعدد منشیات فروشدو ڈرون،د وکلو ہیرئوئن ، دوپسٹل اور 10 بیٹریوں سمیت گرفتار کر لئے ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم منشیات سپلائی کے اہم نیٹ ورک سے وابستہ ہیں۔