نامعلوم افرادنے اغواکرلیا
ہیڈ بمبانوالہ ، منڈیکی گورائیہ،ڈسکہ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )گھرسے دوا لینے جانیوالی خاتون کو نامعلوم افرادنے اغواکرلیا۔ ڈسکہ کی نبیلہ کی بیٹی گھرسے نکلی تو نامعلوم افراد اغواکرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
گھرسے دوا لینے جانیوالی خاتون کو نامعلوم افرادنے اغواکرلیا۔ ڈسکہ کی نبیلہ کی بیٹی گھرسے نکلی تو نامعلوم افراد اغواکرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔