شہری کو فون کالز پردھمکیاں

شہری کو فون کالز پردھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساندل بار میںضامن عباس نے بتایا کہ ملزم نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے فون کر کے قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔

تھانہ ساندل بار میںضامن عباس نے بتایا کہ ملزم نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے فون کر کے قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں