منڈیکی گورائیہ:ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے 2 ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

منڈیکی گورائیہ:ڈکیتی کی نیت سے  بیٹھے 2 ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے دو ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے گئے ۔پولیس کو اطلاع ملی کہ پل نہر بی آربی پر عمران خان اور ولید اقبال ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے ہیں پولیس نے چھاپہ مارکر دونوں کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے دو ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے گئے ۔پولیس کو اطلاع ملی کہ پل نہر بی آربی پر عمران خان اور ولید اقبال ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے ہیں پولیس نے چھاپہ مارکر دونوں کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں