سمبڑیال :3منشیات فروش گرفتار

 سمبڑیال :3منشیات فروش گرفتار

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )تین منشیات فروش گرفتار کرلئے گئے ۔ تھانہ بیگووالہ پولیس نے رندھیر موڑ چوک سے شکیل احمد کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 2لیٹر شراب ،نالہ ایک پل کے قریب خالد امین کے قبضہ سے 1کلو 140 گرام چرس برآمد جبکہ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع کرنانوالی سے احتشام علی سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے ملزموں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔

تین منشیات فروش گرفتار کرلئے گئے ۔ تھانہ بیگووالہ پولیس نے رندھیر موڑ چوک سے شکیل احمد کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 2لیٹر شراب ،نالہ ایک پل کے قریب خالد امین کے قبضہ سے 1کلو 140 گرام چرس برآمد جبکہ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع کرنانوالی سے احتشام علی سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے ملزموں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں