تتلے عالی سے 4 افراد نے اغوا کر لیا
تتلے عالی(نامہ نگار )شمسہ ڈھڈہ سے 22سالہ لڑکی کو اغو ا کرلیا گیا ۔تتلے عالی کے علاقہ شمسہ ڈھڈہ کی نسرین بی بی کی22 سالہ بیٹی(ا) کو کامران سکنہ لاہورنے 3ساتھیوں سے مل کر اغوا کرلیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
شمسہ ڈھڈہ سے 22سالہ لڑکی کو اغو ا کرلیا گیا ۔تتلے عالی کے علاقہ شمسہ ڈھڈہ کی نسرین بی بی کی22 سالہ بیٹی(ا) کو کامران سکنہ لاہورنے 3ساتھیوں سے مل کر اغوا کرلیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔