گجرات:گاہکوں کو جعلی رسید یں دینے پر سویٹس اینڈ بیکرز سیل
گجرات (نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر ایف بی آر عامر عزیز مفتی کا بڑا ایکشن ،کسٹمرز کو جعلی رسیدیں دینے پر رحمن شہید روڈ پر واقع نور سویٹس اینڈ بیکرز کوسیل کر دیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر ایف بی آر عامر عزیز مفتی کا بڑا ایکشن ،کسٹمرز کو جعلی رسیدیں دینے پر رحمن شہید روڈ پر واقع نور سویٹس اینڈ بیکرز کوسیل کر دیا گیا۔