ایران نے خلیج عمان میں تیل بردار جہاز قبضے میں لے لیا،18افرادزیر حراست

ایران نے خلیج عمان میں تیل بردار جہاز قبضے میں لے لیا،18افرادزیر حراست

تہران(اے ایف پی)ایران نے خلیج عمان میں ایک تیل بردار جہاز قبضے میں لے لیا، جس پر بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے شہری 18 افراد سوار تھے۔

 ایرانی میڈیا کے مطابق جہاز پر 60لاکھ لٹر سمگل شدہ ڈیزل موجود تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی حکام نے مزید تفصیلات جاری نہیں کیں، تاہم یہ قبضہ خطے میں کشیدگی کو بڑھا سکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں