آ تشبازی لے جانیوالا پکڑا گیا

 آ تشبازی لے جانیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گول لکڑ والا کے قریب پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بھی بنا ہوا تھا۔ بھاری مقدار میں سامان برآمد کر لیا گیا۔

گول لکڑ والا کے قریب پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بھی بنا ہوا تھا۔ بھاری مقدار میں سامان برآمد کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں