بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر ٹرالر نے خاتون کو کچل دیا
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ سرگودھا روڈ پر بس نے موٹرسائیکل کو سائیڈ ماری جس کے باعث پیچھے سے آنے والے 22 ویلر ٹرالر نے موٹرسائیکل کو پیچھے سے ہٹ کیا۔
ایک خاتون جاں بحق ۔جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا ۔جھنگ سرگودھا روڈ ریلوے اسٹیشن چنڈ بھر آنہ میں بس نے موٹرسائیکل کو سائیڈ ماری جس کے باعث پیچھے سے آنے والے 22 ویلر ٹرالر نے موٹرسائیکل کو پیچھے سے ہٹ کیا۔زخمیوں میں 50سالہ عزیز فاطمہ اور 17سالہ عون عباس شدید زخمی ہو گئے ۔ خاتونموقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی۔