فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ، 2 ہزار لٹر دودھ اور 150کلو کھویا تلف

 فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ، 2 ہزار لٹر دودھ اور 150کلو کھویا تلف

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے ملاوٹ سے دودھ اور کھویا بنانے والا ملک کولیکشن پکڑ لیا، 2 ہزار لٹر دودھ اور 150کلو کھویا تلف کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا نے کوٹ مومن میں کاروائی کرتے ہوئے ملاوٹی دودھ اور کھویا بنانے والا ملک کولیکشن سینٹر پکڑ لیا، جبکہ 2 ہزار لیٹر ملاوٹی دودھ اور 150 کلو ملاوٹی کھویا تلف کردیا۔ ملک کولیکشن مالکان خرم اور رومان کو پولیس کے حوالے کرتے ہوئے ان کیخلاف مقدمہ درج اور موقع پر تمام موجود تمام تر مشینری فوڈ اتھارٹی نے ضبط کرلی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں