پولیس کا کوئیک ایکشن ،لڑکی کے اغوا کی کوشش ناکام
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ ساجد شہید پولیس نے لڑکی کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔
تھانہ ساجد شہید پولیس کو پکار 15 پر لڑکی کے اغواء کی کال موصول ہوئی ، پولیس نے کال کی حساسیت کو جانتے ہوئے ٹیم کے ہمراہ فوری رسپانڈ کیااوربروقت اور فوری کارروائی کے نتیجے میں لڑکی کے اغواء کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔