شراب کشید کرتے ملزم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شراب کشید کرتے ملزم گرفتارکر لیا گیا، چالو بھٹی، کچی اور تیارشراب برآمد کر لی ، پولیس نے ملزم کے خلاف امتناع منشیات کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
شراب کشید کرتے ملزم گرفتارکر لیا گیا، چالو بھٹی، کچی اور تیارشراب برآمد کر لی ، پولیس نے ملزم کے خلاف امتناع منشیات کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔