دکان کے تالے توڑ کر بھاری مالیت کی موٹریں، بجلی کے تار چوری

دکان کے تالے توڑ کر بھاری مالیت  کی موٹریں، بجلی کے تار چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے تالے توڑ کر بھاری مالیت کی موٹریں، بجلی کے تار اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے پیرانوالہ چوک میں شہزاد اکبر نامی شہری نے بتایا کہ اس کی دکان کے تالے توڑ کر ملزمان بھاری مالیت کی موٹریں، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں