رہائش تبدیل، فورتھ شیڈول میں شامل شہری پر مقدمہ

 رہائش تبدیل، فورتھ شیڈول میں شامل شہری پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر اطلاع دئیے رہائش تبدیل کرنے والے فورتھ شیڈول میں شامل شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

فوارہ چوک میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران فورتھ شیڈول میں شامل لیاقت علی نامی شہری کو بغیر اطلاع دیئے بغیر اپنی رہائش تبدیل کرنے میں ملوث پایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں