گجرات:6 جوار ی گرفتار
گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر)تھانہ کڑیانوالہ پولیس نے 6جواری گرفتار کرکے دائو پر لگے 28ہزار روپے اور تاش برآمد کرلی ۔
ایس ایچ او منیرحسین اور پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاع پر فوری ریڈنگ پارٹی تشکیل دے کر بروقت کارروائی کرتے ہوئے جوا کھیلتے ہوئے 6جواریوں کو گرفتار کرلیا ۔