کالام:ہوٹل کے کنویں میں حادثہ ایک مزدور جاں بحق، دوسرا زخمی

کالام:ہوٹل کے کنویں میں حادثہ  ایک مزدور جاں بحق، دوسرا زخمی

سوات (این این آئی)سوات کے علاقے کالام میں ایک ہوٹل کے کنویں میں کام کے دوران دم گھٹنے سے ایک مزدور قریب الرحمن ولد محمد ہادی ساکن نیڑ کالام جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا مزدور عبدالرزاق ولد فضل رحیم \سکنہ کالام بے ہوش ہو گیا، جسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ مقامی پولیس اور اہل علاقہ کی مدد سے دونوں کو کنویں سے نکالا گیا۔

سوات کے علاقے کالام میں ایک ہوٹل کے کنویں میں کام کے دوران دم گھٹنے سے ایک مزدور قریب الرحمن ولد محمد ہادی ساکن نیڑ کالام جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا مزدور عبدالرزاق ولد فضل رحیم  \سکنہ کالام بے ہوش ہو گیا، جسے زخمی حالت میں  ہسپتال منتقل کیا گیا۔ مقامی پولیس اور اہل علاقہ کی مدد سے دونوں کو کنویں سے نکالا گیا۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں