کلرسیداں ،بٹیروں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 11افراد کو گرفتار

کلرسیداں ،بٹیروں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 11افراد کو گرفتار

راولپنڈی(خبر نگار) کلر سیداں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بٹیروں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 11 افراد کو گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد سے داؤ پر لگی رقم 1 لاکھ 13 ہزار روپے ،13 موبائل فون اور 12 بٹیرے برآمد ہوئے ، کلر سیداں پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔

 کلر سیداں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بٹیروں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 11 افراد کو گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد سے داؤ پر لگی رقم 1 لاکھ 13 ہزار روپے ،13 موبائل فون اور 12 بٹیرے برآمد ہوئے ، کلر سیداں پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں