ہرنولی:دو سال سے روپوش مجرم اشتہاری گرفتار
کندیاں (نمائندہ دنیا)ہرنولی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو سال سے روپوش رابری کے مقدمے میں مطلوب مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم حمید اللہ بی تھانہ ہرنولی کے مقدمہ میں مطلوب تھا اور طویل عرصے سے روپوش تھا۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔