سیالکوٹ :ون ڈش کی خلاف ورزی ، 6 میرج ہالوں کو جرمانہ

سیالکوٹ :ون ڈش کی خلاف  ورزی ، 6 میرج ہالوں کو جرمانہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ون ڈش پر عملدرآمد کیلئے میرج ہالوں پر چھاپوں کا سلسلہ x

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ون ڈش پر عملدرآمد کیلئے میرج ہالوں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری، چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے 2 درجن سے زائد میرج ہالز میں جاری شادی تقریبات میں پیش کئے جانے والے کھانوں کی انسپکشن کی اور 6 خلاف ورزیوں کے مرتکب میرج ہالز کو مجموعی طور 2 لاکھ 35 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں