سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا

سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے  والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران نجی دکان پر سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام پایا گیا۔ جو کسی واردات کا سبب بن سکتا تھا۔ جس پر شہری کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں