ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ لیا
تتلے عالی(نامہ نگار )لنڈے شریف کے قریب موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے امیر حمزہ سے 10ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا،بیگ پور میں اصغرکے گھر سے 25ہزار روپے ،د کیمرے ودیگر سامان چوری ہوگیا۔
لنڈے شریف کے قریب موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے امیر حمزہ سے 10ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا،بیگ پور میں اصغرکے گھر سے 25ہزار روپے ،د کیمرے ودیگر سامان چوری ہوگیا۔