خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ بڈیانہ پولیس نے دو رکنی خطرناک ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا ۔
پو لیس نے آصف المعروف آصو اور ابراہیم سے لاکھوں روپے اور قیمتی مال مسروقہ برآمد کر لیا ، سہولت کاروں کی تلاش شروع کر دی ۔